ETEA

ETEA

Author:
Price:

Read more


خوشخبری ۔۔ خوشخبری ۔۔ خوشخبری ۔۔                                     

اب  آپ کو ایٹا کے ذریعے آنے والی مختلف محکموں میں خالی آسامیوں کی تیا ری کے لیے کسی قسم کی کتب،نوٹس،گایئڈ،بار بار دہرائے جانے والے سوالات و جوابات وغیرہ، کے خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ اب آپ کو سارا موادہماری سایئٹ پر فری میں ملےگا۔جس میں خیبر پختو نخواہ ٹیکسٹ کی تما م کتابیں ،این ٹی ایس کے  بار بار دہراے جانے والےسوالات و جوابات۔اس کے علاوہ اور نہایت قیمتی  مواد فری میں ملے گا۔تو دیر کس بات کی ہمار ی سایئٹ پر آیئں اور سارا مواد مفت میں ڈاوُن لوڈکریں۔  اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ بھی مستفید ہو سکے۔ حافظ فہیم احمد

 یہ پوسٹ ان تمام دوستوں کے لئے ہے جو ابھی فریش BS/BA/BSc/MA/MSc وغیرہ سے فارغ ہوے ہیں اور ڈگری یا ٹرانسکرپٹ لے چکے ہیں یا جن کا فائنل رزلٹ declare ھو گیا ھے یا جنہوں نے ابھی تک ایٹا پر اپنا اکاؤنٹ نہیں بنایا یا جن کو اپلائی کرنے کا طریقہ کار معلوم نہیں یا جو دوست یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایٹا کی فیس ایزی پیسہ سے کس طرح جمع کرائیں گے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ابھی سے اپنا پروفائل بنا لے کیونکہ اگر ٹیچنگ کی جابز آگئ تو بعد میں کافی لوڈ ھونے کی وجہ سے آپ کو تکلیف نا اٹھانی پڑے اور مستقبل میں آنے والی تمام آسامیوں کے لیے آپ کی پروفائل ابھی سے تیار ہو۔


(1)ایٹا پر اکاؤنٹ بنانے کا مکمل طریقہ کار اس ویڈیو میں موجود ہے۔

How to create account on ETEA Website


https://youtu.be/74swXNCz-Ac


(2)ایٹا پر کسی بھی پوسٹ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ کار

How to apply for any job on ETEA Website 

https://youtu.be/OTWwdvSMpYA


(3)ایٹا کے فیس ایزی پیسہ کے ذریعہ جمع کرانے کا طریقہ کار

How to submit ETEA fee for any job through Easypaisa 

https://youtu.be/Gl8yyrxhfuM



 

Junior Clerk 

Office Assistant


0 Reviews